Mahrukh fahad qureshi biography sample



[MEMRES-5].

SOHNI DHARTI

کراچی کی سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جہاں شہر کی دو بڑی سیاسی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی) کی جانب سے شہر کے مسائل حل کے لیے اتحاد بنانے کی اطلاعات ہیں۔

8 نومبر شام 6 بجے کراچی پریس کلب میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور پی ایس پی کے رہنما مصطفیٰ کمال مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے تمام سینیٹر، قومی وصوبائی اسمبلی کے اراکین اور ممبرز و دیگر اہم عہدیداروں کا اجلاس بہادر آباد میں قائم دفتر میں طلب کررکھا ہے۔

اس حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے بہادر آباد دفتر پہنچنے پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک سیاسی وژن رکھتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ عوام کی زیادہ سے زیادہ بہتر انداز میں خدمت کی جاسکے۔

اس حوالے سے پی ایس پی کے رہنما رضا ہارون نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ دونوں جماعتیں مل کر کراچی کے عوام کے مسائل حل کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، عوام کی خوشحالی، ترقی اور مسائل، جمہوریت اور اداروں کے استحکام پر سی